ر ا نچی 27 دسمبر ( ایجنسیز) جھا ر کھنڈ میں بی جے پی مقننہ پا ر ٹی کے لیڈ ر ر گھو ور دا س نے گو ر نر سید احمد سے را ج بھو ن میں ملا قا ت کر کے حکومت سا زی کا دعویٰ پیش کیا ۔ جھا ر کھنڈ میں بی جے پی کے انچا رج تر یو یند ر سنگھ روات نے کہا کہ دا س 28 دسمبر کو صبح 11 بجے چیف منسٹر کے عہدہ کا حلف لینگے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ
وزیر اعظم نر یند ر مودی حلف بر دا ری تقر یب میں شر کت کر ینگے۔ اس حلف بر دا ر ی تقریب میں نر یند ر مو دی کے علا وہ کا بینی وز راء اور مختلف ریا ستو ں کے چیف منسٹر س بھی شر کت کر ینگے ۔ 81 رکنی جھا ر کھنڈ ا سمبلی میں بی جے پی کے 37 ار کا ن ہیں جبکہ اس کی ا تحا دی آل جھا ر کھنڈ ا سٹو ڈنٹس یو نین کے پا نچ ار کا ن ہیں جنکی مد د سے حکو مت بنا نے کے لئے در کا ر 41 نشستیں حا صل ہو گئی ہیں ۔